ڈسکاؤنٹ مرچینٹ ڈاٹ کام ایم آی ٹیکنالوجیز انکارپوریشن کی آن لائن پارٹ ڈیویزن ہے۔
ہمارے پاس پلازما اور ایل سی ڈی ٹیلیویزنوں کے ہزاروں پارٹ پرزوں کا اسٹاک رہتا ہے۔ نیز ہم سیمسنگ ، آر سی اے ، سونی، ہائی ٹیکی، اور بہت سے دیگر صنعت کاروں کے ڈی ایل پی/ ایل سی او ایس /ڈی آئی ایل اے پروجیکٹر لیمز کی سپلائی بھی کرتے ہیں۔
ہم روزانہ پچھلے اورسامنے والے اہم پروجیکشن برانڈ لیمز کا اسٹاک بھی رکھتے ہیں اور ہم روزانہ 150,000 سے زائد ٹیلیویزن ریپئر اور سروس پارٹز کا اسٹاک بھی کرتے ہیں جس میں درج چیزیں شامل ہیں:
-
پلازما اور ایل سی ڈی ٹیلیویزنوں کےمختلف پارٹز (Y & X سسٹین، ویڈیو، پاور، انورٹراور بفر بورڈز)
-
ایل سی ڈی مانیٹر پارٹز (ویڈیو، پاور، انورٹراور دیگر بورڈز)
-
ٹیلیویزن ریموٹ کنٹرولز
-
ریئر پروجیکشن ٹی وی (RPTV)، ڈی ایل پی، پروجیکشن ایل سی ڈی، اور ڈی- آئی ایل اے ٹی وی کے پارٹز، فیلپس یو ایچ پی، اوسرام پی- وی آئی پی لیمز، بلبز، کلر ویلز، لائٹ انجن، بیلاسٹز، ڈی ایم ڈی بورڈز وغیرہ)
- پروجیکٹر لیمز (فیلپس یو ایچ پی، اوسرام پی- وی آئی پی لیمز، ایواسکی ایچ ایس سی آر، پیناسونک/ میٹسوشیٹا ایچ ایس، فونیکس ایس ایچ پی، اور یوشیو این ایس ایچ لیمز)
|
ہمارے بہترین کسٹمر ہیں:
| فلیپس لیمز |
TOP 225, 229, 266, 254, 296 UHP 120/100W
171, 206, 295, 171 662 UHP 100/120W
669, 674, 678, 117, 189 225, 229, 266, 254, 296, 186 100/120W
651, 653, 661, 121, 180, 187, 670, 236
283, 292, 293, 301, 321 120W/132W 1.0 |
سونی ریپلسمنٹ ٹی وی لیمز
شارپ ایل سی ڈی ریموٹ کنٹرول
سیمسنگ پلازما ایل سی ڈی ریموٹ کنٹرول
وائی ایس یو ایس مین – وائی سسٹین موڈیول 6870QYC004C
ہمارے کسٹمر کون لوگ ہیں؟
چھوٹے بڑے آڈیو ویڈیو ریپئرسینٹر، ہوٹل، کیسینو، حکومتی ادارے، تعلیمی ادارے، دینی ادارے، ریسیلرز اور ڈسٹرریبیوٹرز، جن میں صارفین بھی شامل ہیں۔
ہم سے ہی کیوں خریدیں؟
ہم اصلی ریپلیسمنٹ پارٹز کی دنیا میں عالمی پیمانے پر تسلیم شدہ قیادت کرتے ہیں۔ ہمارے پاس تقریبا تمام بڑے صنعت کاروں کے پارٹز دستیاب ہیں: سیمسنگ، سونی، ایل جی، پیناسونک، توشیبا، فیلپس، شارپ، آرسی اے، مٹسوبیشی، ہائی ٹیکی، جے وی سی وغیرہ۔ عمدہ قسم کے ریزولوشن ایمجز کے ساتھ جو ہر پروڈکٹ کے لئے دستیاب ہے آپ اطمینان کرسکتے ہیں کہ آپ ہمیشہ درست پارٹز ہی خریدیں گے!
وارنٹی
تمام پروڈکٹ کی کم از کم 30 دن کی گارنٹی تو دی ہی جاتی ہے جبکہ زیادہ تر پروڈکٹ کو 180 دن کی گارنٹی حاصل ہے۔
شیپنگ
ہم یونائیٹڈ اسٹیٹڈ پوسٹل سروس انٹرنیشنل(USPS) اور فیڈیکس انٹرنیشنل (FedEX International) کے ذریعہ عالمی پیمانے پرشیپنگ کرتے ہیں۔
رابطے اور کسٹمر سروس
ای میل
آن لائن آڈر ٹریکنگ
لائیو- چیٹنگ
ٹیلیفون سپورٹ: 1.619.931.1616
مزید معلومات کے لئے ہم آپ کو اپنے آن لائن سروسز کی زیارت کرنے کی دعوت دیتے ہیں۔ سائٹ میں داخل ہوتے وقت توقع رکھیں کہ تمام معلومات انگریزی میں ہی ہوں گی۔ مزید برآں تمام مراسلات اور ہر طرح کی خط و کتابت انگریزی میں ہوگی۔
داخل ہونے کے لئے یہاں کلک کریں! |